Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

A Christmas Carol /Charles Dickens Osho | Guru Rajneesh دنیا کے بڑے مذاہب |

SKU: 83629615825

4.7
USD149.50 USD182.50

Pay in 4 interest-free payments of $37.38 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 5 - Aug 10

Description

دنیا کے بڑے مذاہب | عماد الحسن آزاد فارورقی | Dunya k Bady MAzahib

اکارٹ ٹولے بھی اُسی منزل کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔ آپکو رستہ دکھا رہا ہے۔ آپکو پکار رہا ہے۔ آپکو صدا دے رہا ہے۔ کبھی وہ اس منزل کی خوبیاں بیان کرتا ہے۔ کبھی وہ تمہارے دکھوں سے پردہ اٹھاتا ہے۔ تمہیں یہ بتانے کی کوشش کرتا ہے کہ تم جس دنیا میں جی رہے ہو وہ کتنی مصیبتوں اور دکھوں سے بھری ہوئی دنیا ہے۔ تو کبھی وہ اپنی دنیا کے بارے میں اشارے دیتا ہے کہ دیکھو میں جس دنیا میں ہوں یہاں پر کتنا سکون اور کتنا اطمینان ہے ۔کبھی وہ آپ کو قائل کرتا دکھائی دیتا ہے۔ کبھی وہ آپکو پریشان کرتا ہے ۔ وہ پوری کوشش کرتا ہے کہ اس سے پہلے کہ موت تم سے یہ زندگی اور یہ جسم چھین لے تم پہلے ہی اس جسم اور زندگی کو موت کے حوالے کر دو ۔ اور یہ طریقہ صوفیا اور اولیاء کا طریقہ ہے ۔یہ طریقہ دانشوروں کا طریقہ ہے ، یہ طریقہ مفکروں کا طریقہ ہے، یہ اہلِ نظر کا طریقہ ہے۔ جو چیز موت چھین لے گی اسے وہ پہلے ہی موت کے حوالے کردیتے ہیں۔ اور یوں وہ زندگی کو زندگی کی طرح جیتے ہیں ۔ تم بھی اگر زندگی کو زندگی کی طرح جینا چاہتے ہو تو پھر اکارٹ ٹولے کی بات کو کان لگا کر سنو

To The Lighthouse /Virginia Woolf

اور کہا کہ:

A Christmas Carol /Charles Dickens Osho | Guru Rajneesh دنیا کے بڑے مذاہب |A Christmas Carol Charles Dickens

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products